قائد اعظم کے نواسے اسلم جناح انتقال کر گئے

(آئی این این نیوز)

بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح ؒ  کے رشتے کے نواسے اسلم جناح کا انتقال ہوگیا ہے۔

قائد اعظم کے نواسے اسلم جناح کے اہلخانہ کے مطابق اسلم جناح کی نماز جنازہ ظہر کی نماز کے بعد ادا کی جائے گی۔

اسلم جناح کے اہلخانہ کے مطابق اُن کی تدفین محمد شاہ قبرستان میں کے جائے گی۔