کراچی میں بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ، نیپرا کی 4 رکنی کمیٹی کی تحقیقات مکمل

(آئی این این نیوز)

رپورٹ : اقبال چوہدری

کراچی:  کراچی میں بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ پر نیپرا کی چار رکنی کمیٹی نے تحقیقات مکمل کرلیں، آج رپورٹ اتھارٹی کو پیش کئے جانے کا امکان ہے۔

نیپرا کی طرف سے رپورٹ آج پیش کئے جانے کا امکان ہے جس کی روشنی میں نیپرا کارروائی کا فیصلہ کرے گی۔