کنگنا رناوت بھارت میں غلاموں جیسے سلو ک سے پریشان

(آئی این این نیوز)

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت نے کہا ہے کہ وہ خود کو اپنے ہی ملک میں غلام

تصور کرتی ہیں اور بے حد پریشان ہوگئی ہیں۔