ٹرمپ کو وائٹ ہائوس سے سپیشل فورس نکالے گی : باراک اوباما

(آئی این این نیوز)

واشنگٹن: سابق امریکی صدر اوبامانے کہاکہ اگر ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس خالی نہ کیا تو انہیں سپیشل فورس نکالے گی۔

امریکی ریاست پنسلوانیا کے جج نے بھی ٹرمپ کے صدارتی انتخاب میں بڑے پیمانے پر دھاندلی کے دعوے کو مسترد کرتے ہوئے فیصلے میں لکھا کہ ٹرمپ کی ٹیم نے ریاست پنسلوانیا میں پوسٹل ووٹوں کے حوالے سے جو قانونی نکات پیش کیے وہ میرٹ کے بغیر اور افواہوں پر مبنی ہیں۔واضح رہے ریاست پنسلوانیا میں جو بائیڈن 80 ہزار ووٹوں کی برتری کیساتھ فاتح قرارپائے ۔