بجلی پیدا کرنے والی مشینری کی درآمد 59.6 فیصد کمی ریکارڈ

(آئی این این نیوز)

اسلام آباد: رواں اکتوبر کے دوران بجلی پیدا کرنے والی مشینری کی درآمدات میں 59.6 فیصد کمی واقع ہوئی ہے۔

اس طرح اکتوبر 2019 کے مقابلہ میں اکتوبر 2020 کے دورا ن بجلی پید اکرنے والی مشینری کی قومی درآمدات میں 104 ملین ڈالر یعنی 59.6 فیصد کی نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے ۔