آئی سی سی نے لنکا پریمیئر لیگ میں فکسنگ کی تحقیقات شروع کردیں

(آئی این این نیوز)

کولمبو: لنکا پریمیئر لیگ کے افتتاح کیساتھ ہی آئی سی سی نے مبینہ فکسنگ کے حوالے سے تحقیقات شروع کردیں۔

دوسری جانب لنکا پریمیئر لیگ کا افتتاحی میچ ہی ٹائی ہوگیا جس میں کولمبو کنگز نے کینڈی ٹسکرز کو ون اوور ایلی منیٹر میں شکست دے دی، فاتح ٹیم کے دنیش چندی مل نے 80 رنز بنائے ۔