بھارتی کسانوں کا احتجاجی جلوس تمام رکاوٹیں توڑ کر نئی دلی پہنچنے میں کامیاب

(آئی این این نیوز)

نئی دلی:  بھارتی کسانوں کا احتجاجی جلوس تمام رکاوٹیں توڑ کر نئی دلی پہنچنے میں کامیاب ہوگیا۔

مودی سرکار کی جانب سے کسان مخالقت قانون سازی کے خلاف بھارت میں کسان سراپا احتجاج ہیں۔