لاہور ائیرپورٹ کے قریب بارہ سنگھے کا مٹر گشت

(آئی این این نیوز)

لاہور ائیر کے قریب بارہ سنگھے کو مٹر گشت کرتے دیکھا گیا۔

بارہ سنگھے کو دیکھ کر مکینوں نے ریسکیو 1122 کو کال ملا دی جس پر ریسکیو اداروں نے 2 گھنٹوں کی جدوجہد کے بعد بارہ سنگھے کو پکڑ لیا جسے چڑیا گھر کے حوالے کیا جائے گا۔