سعودی عرب: مسافر مقررہ حد سے زیادہ رقم یا اشیاء ظاہر کرنے کے پابند

(آئی این این نیوز)

ریاض: سعودی عرب آنے والے مسافر مقررہ حد سے زیادہ نقد رقم یا قیمتی اشیاء کوظاہر کرنے کے پابند ہوں گے۔

کسٹم حکام کے مطابق 60 ہزار ریال مالیت سے زائد رقم، سونے کے زیورات، غیرملکی کرنسی والے مسافروں کو کسٹم ڈیکلریشن دینا ہوگا۔