پاکستان ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی آج ترنگا پہنچیں گے

پاکستان ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی اور مینجمنٹ آج نیوزی لینڈ کے شہر ترنگا پہنچیں گے۔

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ٹیسٹ 26 دسمبر سے شروع ہو گا جس کے لیے پاکستان ٹیسٹ

محمد حفیظ پاکستان جبکہ عماد وسیم آسٹریلیا روانگی کے لیے اسکواڈ سے الگ ہو گئے ہیں۔

 دوسری جانب ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کے کھلاڑی نیپئیر سے ہملٹن کے لیے روانہ ہو گئے  ہیں جہاں وہ پاکستان شاہینز کو جوائن کریں گے۔

کرکٹ ٹیم، ٹیم مینجمنٹ کے ہمراہ آج ترنگا پہنچے گی۔