لندن سے پاکستان آنے والے مسافر خوار ہو گئے

(آئی این این نیوز)

لندن کے ہیتھرو ائیر پورٹ سے پاکستان جانے والے مسافر خوار ہو گئے۔

حکومت پاکستان کی واضح ہدایات کے باوجود ائیر لائینز مسافروں کو پاکستان لے جانے سے گریزاں ہیں۔

حکومتِ پاکستان نے وزٹرز اور طلبا سمیت پاکستانی پاسپورٹ ہولڈرز کو کورونا ٹیسٹ کے بعد پاکستان آنے کی اجازت دے رکھی ہے۔