سب کو حساب دینا پڑے گا: وزیر دفاع پرویز خٹک

(آئی این این نیوز)

اسلام آباد: وزیر دفاع پرویز خٹک کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے اپنا حساب الیکشن کمیشن کے سامنے پیش کردیا اب اپوزیشن کوبھی حساب دینا ہوگا۔

نوشہرہ جلسے کے بعدجیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے پرویز  خٹک نے کہا کہ  اگرکوئی سمجھتا ہے کہ غنڈا گردی کرکے بچ جائیں گے تو یہ ان کی غلط فہمی ہے، حساب سب کو دیناپڑے گا۔