اسرائیل نے مقبوضہ مغربی کنارے میں نئی غیرقانونی بستیوں کی منظوری دیدی

(آئی این این نیوز)

اسرائیل نے مقبوضہ مغربی کنارے میں نئی غیر قانونی بستیوں کی منظوری دے دی۔

فلسطینی حکام کی اسرائیل کی جانب سے غیر قانونی آبادکاریوں کے اقدام کی مذمت کی گئی ہے۔

 فلسطینی حکام نے کہا کہ اسرائیل کا یہ اقدام نئی امریکی انتظامیہ کی امن کی کوششوں کو ناکام بنانے کے مترادف ہو گا۔