اوگرا نے نئے سی این جی لائسنس دینے کا اعلان کردیا

(آئی این این نیوز)

رپورٹ:آصف رضا

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے نئے سی این جی لائسنس دینے کا اعلان کردیا۔

اوگرا نے تقریباً ایک سال بعد نئے سی این جی لائسنس کے اجرا سے پابندی اٹھائی ہے۔

صدر آل پاکستان سی این جی ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ  جو لوگ نئے لائسنس لے کر آر ایل این جی پر سی این جی اسٹیشنز لگانا چاہتے ہیں وہ اوگرا میں اپلائی کر سکتے ہیں