ڈالر کی قیمت میں حیران کن اضافہ

(آئی این این نیوز)
ویب رپورٹر: محمداسد علی

ڈالر کی قیمت میں مزید اضافہ اضافہ ہوگیا ہے۔

فاریکس ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر 35 پیسے اور اوپن مارکیٹ میں مزید 50 پیسے مہنگا ہوگیا ہے ۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق بینکوں کے درمیان کاروبار میں 26 پیسے کے اضافہ ہوگیا ہے۔