کراچی ائیرپورٹ پر مریم نواز کو اجرک کا تحفہ

(آئی این این نیوز)

پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کوئٹہ سے کراچی پہنچ گئیں۔

سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی اور دیگر اپوزیشن رہنما بھی مریم نواز کے ساتھ ہیں تھے۔

کراچی آمد پر رہنما ن لیگ کھیل داس نے مریم نواز کو اجرک پیش کی۔ مریم نواز نے مفتاح اسماعیل کے گھر پر پریس کانفرنس کی اور کراچی میں مسلم لیگ ن کے رہنماؤں سے ملاقات بھی کی۔

مریم نواز آج شام کراچی سے لاہور روانہ ہو جائیں گی۔